انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 میں خرابی ہے، پی ٹی اے

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:29 Second

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 میں خرابی ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کیبل اے اے ای۔1 اور ایس ایم ڈبلیو 4 کیبل میں خرابی ہے۔

پی ٹی اے نے کہا کہ ایس ایم ڈبلیو 4 سب میرین کیبل میں خرابی اکتوبر کے اوائل تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کیبل اے اے ای۔1 کی مرمت کر دی ہے، انٹرنیٹ کی صورتحال بہتر ہوگی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %