0
0
Read Time:22 Second
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹک میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دو طالبات کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج ودکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فائرنگ سے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی۔