0
0
Read Time:14 Second
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ۔ پہلے روز حاضری کم رہی ۔ طلبہ ایک دوسرے سے گلے ملے اور تین ماہ کی تعطیلات کے دوران اپنی سر گرمیوں سے آگاہ کیا ۔
تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا بھی اطلاق ہو گیا ہے ۔