20 ستمبر تک ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت بنتی ہوئی دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید احمد

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:27 Second

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ ستمبر تک ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت بنتی ہوئی دیکھ رہے ہیں۔

راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ان کا گیٹ نمبر چار سے جنم جنم کا رشتہ تھا اس کے باوجود 40 دن کا چلا لگوایا گیا، میرا 40 کلو وزن کم ہوا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ کبھی نہیں سوچا تھا گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کر لےجائیں گے، عام معافی کا اعلان کیا جائے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %