اقلیتوں نے ملک کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کیا: فیصل کریم کنڈی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:18 Second

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے بھی اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستانی اقلیتوں نے ملک کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔

گورنرخیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %