ڈی آئی خان: گھر میں ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:20 Second

ڈی آئی خان کے علاقے گیلانی ٹاؤن میں گھر میں ایئر کنڈیشنر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنیہں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بظاہر گیس لیکج کا لگتا ہے، بم ڈسپوزل یونٹ دھماکے کی جگہ سے شواہد جمع کر رہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %