پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:20 Second

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 پیسے سستا ہوا ہے۔

جمعہ کو انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پرڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوکر 280 روپے 41 پیسے ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %