ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:29 Second


ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.63 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔

اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی تک 14.39 ارب ڈالر رہے۔

اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.5 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.10 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.87 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.28 ارب ڈالر رہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %