عطاء اللہ تارڑ سے کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات ، ملکی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:39 Second

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے ملاقات کی جس میں ملاقات میں ملکی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سندھ کے مرکزی رہنما راجہ انصاری بھی موجود تھے۔

کھئیل داس کوہستانی نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کو حکومت پاکستان کا موقف بہتر انداز میں پیش کرنے پر مبارکباد دی۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کھئیل داس کوہستانی کے پارلیمان میں متحرک کردار کو سراہا۔لیگی رہنماؤں نے حکومت کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کی تعریف کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، سندھ کے پارٹی امور اور دیگر معاملات پرتفیصل سے گفتگو کی گئی ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %