0
0
Read Time:30 Second
سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد چین کا شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچ گیا۔
پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن 3 ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان پہنچا ہے جس کے بعد اس نے اور شاہین آرا نامی لڑکی نے شادی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری کے تصدیق کنندہ نہ ہونے کے باعث اس کی شاہین آرا سے شادی نہیں ہوسکی ہے۔
پولیس کے مطابق چینی نوجوان اوجن نے تصدیق کنندہ پیش کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے۔