وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:41 Second

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے مریم نواز کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 200 سے زائد اور 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینل 10 فیصد معاوضےکی ادائیگی پر ملیں گے، سولر پینل کی فراہمی بینکوں کے ذریعے ہو گی۔

500 یونٹ والے صارفین کیلئے سولر پینلز منصوبہ منظور

مریم نواز کا مزید کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فراہمی سے بجلی بل میں 40 فیصد کمی ہو گی، عوام کو ریلیف دینا ہی میرا مشن ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ مشکل حالات ہیں لیکن ہم عوام کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %