انڈس ہائی وے پر ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد کی فائرنگ

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:30 Second

سندھ کے ضلع شکارپور میں خان پور انڈس ہائی وے پر ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج کندھ کوٹ محمد علی قریشی اور ان کا ڈرائیور محفوظ رہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) امجد شیخ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گذشتہ رات کا ہے، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے لوٹ مار کے ارادے سے کار روکنے کی کوشش کی، مگر ڈرائیور نے کار آگے بڑھا دی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %