بلوں کی عدم ادائیگی، ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کٹ گئی، نشریات معطل

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:39 Second

بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔

ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔

ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بجلی کاٹے جانے کی اطلاع ہیڈ کوارٹر کو دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
وزیر اعظم کا ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان
ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سیکڑوں درخت کیوں کٹوائے گئے؟ عرفان صدیقی کا فیصل جاوید کے نام خط
سیپکو کے مطابق 94 لاکھ روپے کے بل کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹی گئی ہے۔

سیپکو نے یہ بھی بتایا ہے کہ ریڈیو پاکستان کی جانب سے گزشتہ 10 ماہ سے بجلی کے بل ادا نہیں کیے گئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %