ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:28 Second


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 293 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں یہ قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل ہوکر 2 ہزار 313 ڈالر فی اونس ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %