0
0
Read Time:29 Second
وزیرِ اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمٰن کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے۔مولانا فضل الرحمٰن نے وزیرِ اعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا، وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت دریافت کی۔ملاقات میں شہباز شریف نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی دینی خدمات کی بھی تعریف اور کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پُرامن جدوجہد کو فروغ دیا۔