0
0
Read Time:16 Second
کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق کیمپ جیل کے قید ی 61سالہ خلیل یونین کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔
پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔