0
0
Read Time:33 Second
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی نے مجھے تہران آنے کی دعوت دی تھی۔
کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے دورہ کیا، ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے ان کا استقبال کیا۔
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایرانی صدر کا جسد خاکی کیسے شناخت کیا گیا؟
گورنر سندھ نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت کیا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس حادثے پر پوری پاکستانی قوم افسردہ ہے، صدر ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈگری دینا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔