وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت حیدرآباد کے 4 اضلاع کا اجلاس

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:29 Second

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت حیدرآباد ڈویژن کے 4 اضلاع کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزیر شرجیل میمن، نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، علی حسن زرداری، ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور دیگر نے شرکت کی۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کارکنوں کی تجویز پر ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے، حیدرآباد میں 239 اسکیمیں جاری ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ مقامی سطح پر مسائل بلدیاتی ادارے حل کریں گے۔

اجلاس میں ناصر شاہ کی اسکیمز تجاویز پیش کرنے کے طریقے کار پر شرکاء کو بریفنگ دی گئی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %