نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:28 Second

نواب شاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل ہوگیا۔

بورڈ انتظامیہ کے مطابق ویجیلنس ٹیموں نے مبینہ حل شدہ پرچہ وائرل ہونے پر کارروائی کی ہے۔

دوسری جانب کراچی میٹرک بورڈ کے تحت آج صبح کی شفٹ میں دسویں جماعت کا کمپیوٹر اسٹڈیز اور دوپہر کی شفٹ میں اردو، سندھی، جغرافیہ اور انگریزی کا پرچہ لیا جائے گا۔

صبح کی شفٹ کا پرچہ ساڑھے 9 بجے اور دوپہر کی شفٹ کا پرچہ ڈھائی بجے شروع ہوگا، دونوں امتحانوں کا دورانیہ 3 گھنٹے ہوگا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %