0
0
Read Time:22 Second
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے لیکن ہمیں انکار بھی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر قومی اسمبلی کےا سپیکر صاحب نے اگر وقت دیا تو اپنی بات کریں گے۔