ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:18 Second

ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی )میں مارچ کےدوران سالانہ بنیاد پر52 فیصد اضافہ ہوا ۔

سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2024کےدوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 51.7 فیصد بڑھ کر 258ملین ڈالر رہی ، گزشتہ سال مارچ 2023 میں اس کا حجم170ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %