0
0
Read Time:20 Second
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ پی پی 164میں ضمنی انتخاب کے لئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ۔
عام انتخابات میں پی پی 164سے شہباز شریف نے فتح حاصل کی تھی اور ان کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست پاس رکھنے کے باعث پی پی 164کی نشست خالی ہوئی تھی جس پر ضمنی انتخاب ہو گا ۔