کبیر والا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:19 Second

موضع کوٹلہ سید کبیر بستی حسین آباد معمولی تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر تین ملزمان نے فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ۔

مقتول کی شناخت زاہد ولد حقنواز قوم بھٹہ کمہار سکنہ حسین آباد کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔\378

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %