لودھراں: ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نےبھابھی کو گنجا کردیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:37 Second

پنجاب کے ضلع لودھراں میں ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نےبھابھی کو گنجا کردیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے شوہر اور دو دیوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
رحیم یارخان میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، ناک کاٹنے کی کوشش، سر کے بال کاٹ دیے
متاثرہ خاتون کی والدہ کا کہنا ہے کہ داماد نے شادی کے وقت ایک کنال زمین میری بیٹی کے نام کی تھی اور 10 سال سے میری بیٹی کے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔

خاتون کا کہنا تھا کہ میرا داماد اور اس کےبھائی میری بیٹی سے زمین واپس اپنے نام کروانا چاہتے ہیں اور ایسا نہ کرنے پر انہوں نے بیٹی کو گنجا کردیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %