0
0
Read Time:19 Second
فیصل آباد کے علاقے فیصل ٹاؤن میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بیرونِ ملک جانے کے لیے رقم نہ دینے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کی جس سے بڑا بھائی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔