چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی

کاروبار
0 0
Spread the love
Read Time:30 Second


بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی۔

ترجمان دھرنا انتظامیہ کے مطابق دھرنے کے باعث باب دوستی پر 4 سے 5 ہزار ٹرک اور کنٹینرز پھنسے تھے اور ٹرانسپورٹ کےساتھ 10 ہزار ڈرائیور اور عملہ بھی پھنس گیا تھا۔

ترجمان نے بتایاکہ پاسپورٹ پر سفر کی پالیسی کےخلاف باب دوستی پر 4 ماہ سے دھرنا جاری ہے۔

کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت کے بعد سندھ، پنجاب اورکےپی جانے والی شاہراہوں پردباوبڑھ چکاہے۔

ٹریڈ یونین کے مطابق دھرنے کےباعث پاک افغان دوطرفہ تجارت معطل ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %