عالمی ثقافتی میلہ: آخری روز گلوکار عاصم اظہر اور اختر چنال کی شاندار پرفارمنس

آرٹس کونسل کراچی میں جیو اور جنگ کے اشتراک سے عالمی ثقافتی میلہ بہت شان سے اپنی منزل کے اختتام کو پہنچ گیا جس کے آخری روز گلوکار عاصم اظہر اور اختر چنال کی پرفارمنس نے چار چاند لگا دیے۔ کسی ماہر سفیر کی طرح پاکستان کا تعارف کرواتا، تہذیبوں اور ثقافتوں کو جوڑتا، موسیقی، رقص، […]

Continue Reading

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ

امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔ امریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔ امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران 5 نومبر […]

Continue Reading

بھارت اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا

بھارت کی اے  کرکٹ ٹیم   آسٹریلیا  میں بال ٹیمپرنگ کے الزام کی زد میں آگئی۔  آسٹریلوی شہر میکے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا اے نے بھارتی اے کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق  بھارتی کرکٹ ٹیم  پر آسٹریلیا اے کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ کا الزام […]

Continue Reading

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے دفعہ 144نافذ

اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے لیے ہوگا جبکہ خلاف […]

Continue Reading

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف نے فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی محمد آصف نے فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور اسجد اقبال کوالیفائرز کے دونوں مراحل میں ٹاپ 8 میں نہ آسکے۔ محمد آصف نے ہم وطن اسجد اقبال کو 2-4 سے ہرا کر فیصلہ کن راؤنڈ میں […]

Continue Reading

غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اُسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3 لاکھ […]

Continue Reading

امریکی صدارتی انتخابات: ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی سیاسی مہمات کیلئے پیسا کہاں سے آتا ہے؟

امریکا میں 5 نومبر کے صدارتی انتخابات قریب آتے ہی ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ کانٹے دار ہوتا جا رہا ہے تاہم ہر امریکی الیکشن کی طرح اس مرتبہ بھی سیاسی مہمات پر اربوں ڈالر بہائے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ رواں ماہ 5 نومبر […]

Continue Reading

آئی ایم ایف نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیشگوئیوں پر نظرثانی کرلی

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف )  نے معاشی اشاریوں پر اپنی پیش گوئیوں پر نظرثانی کرلی۔  وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  اعلامیے میں کہا گیاہے کہ  آئی ایم ایف نے مالی سال  25-2024 کے لیے افراط زر کا تخمینہ 12.7 فیصد لگایا تھا جسے نظرثانی کے بعد 9.5 فیصد کردیا گیا ہے۔ […]

Continue Reading

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 95 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے جانے والے حملوں میں 95 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام کو 2 […]

Continue Reading