پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ بنا کر منفی رجحان پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج نیا ریکارڈ  بنا کر  منفی رجحان پر بند ہوا ہے۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا اور ایک موقع پر تاریخ کی بلند ترین سطح 92 ہزار 966 بنائی لیکن اس کے بعد کاروبار  کے اختتام تک انڈیکس میں کمی کا سلسلہ رہا […]

Continue Reading

نوشہرہ میں 8 سالہ بیٹی کے انتقال خبر ملتے ہی ماں بھی چل بسی

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ماں بیٹی انتقال کرگئیں۔ پولیس کے مطابق اسکول جاتے ہوئے 8 سال کی بچی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گئی۔ پولیس نے بتایاکہ بچی کی موت کی اطلاع پر والدہ بھی انتقال کر گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹی […]

Continue Reading

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو  جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر، اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا ہوتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق اعظم سواتی کو اٹک جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا، سابق وزیر […]

Continue Reading

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 5  پیسے  اور  اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک  میں گزشتہ روز  ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے مہنگا ہوا […]

Continue Reading

آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے، اسپنرکو کھلانے اور ایک فاسٹ بولر کو آرام دیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی۔ پاکستان ونڈے اسکواڈ میلبرن میں پہلا ون ڈے میچ کھیلنے کے بعد منگل کی سہ پہر ایڈیلیڈ پہنچ گیا جہاں اس نے پہنچنے کے بعد آرام کیا۔ پاکستان ٹیم کل ایڈیلیڈ میں پریکٹس سیشن کرے گی، میلبرن میں […]

Continue Reading

کملا حکومت مشرق وسطیٰ پر حملہ کردے گی‘، ٹرمپ نے مسلمانوں سے ووٹ مانگ لیا

امریکی صدراتی انتخابات میں آج ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور ڈیموکریٹک امیدوار  کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے اور اس دوران ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ووٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے سماجی رابطے […]

Continue Reading

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ لومس نے گزشتہ دنوں صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران قومی ترانہ پڑھا تھا جس دوران ان کے منہ سے گالی نکل گئی […]

Continue Reading

پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے مقامی طورپر تیاربیلسٹک میزائل کا بحری جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کرلیا۔ 350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درست نشانہ بناسکتا ہے۔ میزائل جدید نیویگیشن سسٹم کی بدولت اپنی سمت اور رفتار تبدیل کرنے کی خصوصیت رکھتا ہے۔ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، بحریہ کے سینیئر […]

Continue Reading

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی

میٹا نے 5 جولائی 2023 کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز متعارف کرایا تھا۔ اب تھریڈز کو سوا سال سے زائد عرصہ مکمل ہوچکا ہے اور اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ اس بات کا اعلان انسٹا گرام اور تھریڈز کے سربراہ […]

Continue Reading

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنےکابل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952 قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پاکستان نیوی ترمیمی بل اور تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کا بل بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ حکومت قومی اسمبلی […]

Continue Reading