آئینی بینچ کم از کم 5 ججز پر مشتمل ہوگا، 3 رکنی کمیٹی بینچ بنائے گی: جسٹس امین کی سربراہی میں فیصلہ

سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں اجلاس ہوا جس میں بینچز کے امور کاجائزہ لیاگیا […]

Continue Reading

پاکستان کیخلاف سیریز آسٹریلیا کی بہت زیادہ ترجیحات میں شامل نہیں تھی: جیسن گلیسپی

پاکستان کرکٹ ٹیم  کے عبوری کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف  تین ون ڈے میچز کی سیریز آسٹریلیا کی بہت زیادہ ترجیحات میں شامل نہیں تھی، کرکٹ آسٹریلیا بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی پر زیادہ توجہ دے رہا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ حارث […]

Continue Reading

روس کا آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور

روس نے ملک کی آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایتی اور روسی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خاندانی تحفظ کی سربراہ نے خصوصی وزارت کے قیام کے حوالے سے پیش […]

Continue Reading

پاکستان سے تعلقات خطرے میں ڈالنےکی تمام کوششیں ناکام بنانےکیلئے پُرعزم ہیں: چین

چین  نے کہا ہےکہ پاک چین تعلقات  خطرے میں  ڈالنے کی تمام کوششیں ناکام بنانےکے لیے پُرعزم ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ  چین اور  پاکستان کے باہمی اعتماد اور تعاون کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ  دہشت […]

Continue Reading

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں زیرالتوا 97 ارب روپےکے ٹیکس کیس نمٹانےکا فیصلہ

اسلام آباد: چیف  جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں 97 ارب روپےکے ٹیکس کیس  زیر التوا ہونے  پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت  زیرالتوا ٹیکس کیس نمٹانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اعلامیےکے مطابق اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر، اٹارنی جنرل، سلیم مانڈوی والا اور محسن عزیز  نے […]

Continue Reading

لاہور: گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد

پاکستان لاہور: گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد Pause Unmute Loaded: 0% Progress: 0% Remaining Time-0:00Fullscreen لاہور کے گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے کمرشل جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔  لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کی درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری […]

Continue Reading

برطانیہ کا شرح سود میں کمی کا اعلان

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 8 اراکین نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح سود 5 فیصد سے کم ہوکر 4.75 فیصد ہوگئی ہے۔ […]

Continue Reading

سلمان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنےکی دھمکی

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بعد  اب کنگ  خان کہلائے جانے  والے شاہ رخ  خان کو  بھی جان سے مارنےکی دھمکی ملی ہے۔  بھارت میڈیا کے مطابق ممبئی کے  باندرا پولیس اسٹیشن میں ایک کال موصول ہوئی اور فون کرنے والے نے شاہ رخ خان سے 50 لاکھ تاوان مانگا جب کہ عدم […]

Continue Reading

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: آخری گواہ پرجرح مکمل، عمران اوربشریٰ بی بی 342 کے بیان کیلئے طلب

احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 3 ماہ اور 37 سماعتوں کے بعد آخری گواہ پر بلآخر جرح مکمل کرلی گئی جس کے بعد عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 342 کے بیان کیلئے 8 نومبرکی تاریخ مقرر کردی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل […]

Continue Reading

ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاں

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارک باد کے بل بورڈ آویزاں ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور یروشلم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مبارک باد کے بل بورڈز آویزاں […]

Continue Reading