آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے: گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے۔ لاہور میں سینئرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ آئینی ترمیم پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے اور حالیہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کہ بات کلیئر ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری […]
Continue Reading