فلسطینی بچی کی زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھائے علاج کیلئے لیجانےکی ویڈیو نے دل دہلادیے

INTERNATIONAL
0 0
Spread the love
Read Time:36 Second

فلسطینی بچی کی ننگے پاؤں زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھائے علاج کے لیے لے جانےکی ویڈیو نے دل دہلادیے۔

غزہ کی  بچی کی ننگے پاؤں اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھا ئے علاج کے لیے لے جانےکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

صحافی کے سوال پر بچی نے بتایا کہ بہن کو گاڑی نے ٹکر ماری تھی جس سے وہ زخمی ہوئی۔

بچی کا کہنا تھا کہ میں اپنی بہن کا علاج کروانا چاہتی ہوں، تھک گئی ہوں، میں اس کو ایک گھنٹے سے اُٹھائے ہوئے ہوں اب میں مزید نہیں اُٹھاسکتی، میں اس کو لے کر بریج کیمپ جاؤں گی۔

تھکن سے چور بچی کو صحافی نے البریج پارک میں واقع کیمپ پہنچایا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %