انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:27 Second

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ 

انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

انٹربینک میں ڈالر آج  8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 33 پیسے کم ہوکر 278 روپے 75 پیسے ہے۔

دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت کا فرق ایک روپے 6 پیسے رہ گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %