طلبہ کو مشتعل کرنیوالے لڑکے کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے تصویر ٹوئٹ کردی

پاکستان
1 0
Spread the love
Read Time:24 Second

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں طلبہ کو مشتعل کرنے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مریم نواز نے لڑکے کی ویڈیو کا اسکرین شارٹ اور تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سازش اور جھوٹے پروپیگنڈے کا حصہ بننے والے کو نہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان عناصر نے معصوم لڑکی پر زیادتی کا جھوٹا الزام لگایا، اس الزام سے معصوم لڑکی اور اس کے اہلخانہ کو شدید ذہنی اذیت برداشت کرنا پڑی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %