داتا بار سے لاپتہ ہونے والی لڑکی پڈعیدن تھانے پہنچ گئی

داتا بار لاہور سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی پڈعیدن تھانے پہنچ گئی۔ پولیس کو بیان دیتے ہوئے لڑکی نے بتایا کہ ماموں سے ناراض ہو کر داتا دربار سے آئی تھی، ایک خاتون بیٹی بنانے کا جھانسہ دے کر پڈعیدن لے آئی۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ پڈعیدن لا کر خاتون نے اپنے […]

Continue Reading

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااقبال سٹیڈیم فیصل آباد کا دورہ،چیمپئنزون ڈے کپ کی تیاریوں کا جائزہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ نے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد کا دورہ کیا اورچیمپئنزون ڈے کپ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے گراؤنڈ اور انکلوژرز کا معائنہ کیااورچیمپئنز کپ کے میچز کےلئے کئے گئے انتظامات بارے آگاہی حاصل کی۔محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن بھی دیکھااور متعلقہ حکام کو ہدایت کی […]

Continue Reading

کراچی بار کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کا دو ہفتوں میں موبائل کمپنیز کو مشترکہ سروے کرکے رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سٹی کورٹ میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کی خراب سروس کے خلاف درخواست پر تمام موبائل کمپنیز کو مشترکہ سروے کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں تک سماعت ملتوی کردی ہے. نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی بار کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) […]

Continue Reading

سندھ کو سب سے زیادہ 5 ارب 58کروڑ فنڈ دیے، وفاق نے وزیراعلیٰ سندھ کو تفصیلات بجھوا دیں

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے لکھے گئے خط کے جواب میں تمام صوبوں کو جاری کردہ فنڈز کی تفصیلات ان کو بجھوا دیں۔ کہا گیا وزارت خزانہ نے مجموعی طور پر صوبوں کو 9 ارب 97 کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز جاری کیے۔ جس میں سب سےزیادہ پانچ […]

Continue Reading

فی الحال اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے کوئی مسئلہ نہیں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فی الحال اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ٹیکسلا کے مقام پر جی ٹی روڈ کو بلاک کیا گیا ہے جبکہ دیگر مقامات […]

Continue Reading

جلسے کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں، سزا تو ملے گی: مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جلسے کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں، سزا تو ملے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9 مئی کے مجرم نے دی، این آر […]

Continue Reading

اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو حراست میں لے لیا گیا، ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں داخلے کے وقت حراست میں لیا، ڈاکٹر […]

Continue Reading

پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے قریب ہوٹل بند کردیئے گئے، شرکاء کو کھانا و رہائش دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے قریب ہوٹل بند کرواتے ہوئے شرکاء کو کھانا و رہائش دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقہ سنگجانی میں آج ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے پیشِ نظر جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل، دکانیں اور گیسٹ […]

Continue Reading

پی آئی اے یورپ میں جلد بحال ہو گی: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمے دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کر دیا، پوری کوشش کر رہے ہیں، قومی ایئر لائن جلد بحال ہو گی۔ لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا […]

Continue Reading

پنجاب: سی ٹی ڈی کے 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 33 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ، رحیم یار خان، بھکر اور دیگر شہروں میں کی گئیں۔ لاہور […]

Continue Reading