نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیم کا بل منظور ہوگا، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیم کا بل منظور ہوگا۔سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی قوتوں کو مل کر ملک کیلئے سوچنا چاہیے۔انہوںنے کہاکہ فکر کی ضرورت نہیں، نمبرز پورے ہونگے تو […]

Continue Reading

ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے آذربائیجان کے دارالخلافہ باکو جانے والی پرواز نے فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی پرو ایئر لائن کی پرواز ایف پی 5202 ڈھاکا سے باکو جا رہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔ […]

Continue Reading

ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی غربت اور قرضے اجتماعیت کے تصور کو دھندلا رہے ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے واجب الادا قرضے معاف کیے جائیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر سے پہلے ورچوئل اجلاس گلوبل کال سے خطاب کیا۔ […]

Continue Reading

عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگّس ہیں، ان کو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا، عمرایوب

قائد حزب ا ختلاف و پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگّس ہیں، انکو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جتنی دیر […]

Continue Reading

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس، چیمپئنز کپ کو آئین میں شامل کرنے کی تجویز

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس گذشتہ روز فیصل آباد میں چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا، ارکان نے چیمپئنز کپ کو آئین 2014 میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔پی سی بی کے مطابق بورڈ آف گورنرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس […]

Continue Reading

حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسملبی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری سے متعلق کہنا تھا کہ حیرت ہے ان کے پاس کمروں کی چابیاں کہاں سے آگئیں۔ پروڈکشن آرڈر پر پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی نے قومی اسمبلی […]

Continue Reading

کراچی: لانڈھی میں خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد

کراچی کے علاقے لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں جناح اسپتال لائی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے ملی ہیں۔

Continue Reading

ایف بی آر نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، ٹیکس نادہندگان کے اکاﺅنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی کی سخت تجاویز ،ایف بی آر کا زبردست ٹیکسیشن اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں ٹیکس سے بچنے والے لاکھوں افراد کے بینک اکاﺅنٹس منجمد […]

Continue Reading

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل […]

Continue Reading

ایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) کی طرف سے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ای او آئی پی پی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ریٹرن آن ایکیوٹی کو رضا کارانہ 18 فیصد سے 10 فیصد کر رہے ہیں۔ آئی پی پیز […]

Continue Reading