طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کرنے والے شوٹرسمیت 2ملزمان گرفتار

امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور میں گینگ وار کے دوران طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے معاملے میں شوٹر سمیت 2افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شوٹر اظہر کو […]

Continue Reading

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8سے 12روپے تک کمی کے مطابق کیلکولیشن کر کے وزارت پیٹرولیم کی مشاورت سے وفاقی وزارت خزانہ […]

Continue Reading

حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کر دیے

حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کردیے۔ حکومتی رہنماؤں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم ایک جامع پیکیج ہے جس میں آئینی عدالت بنائی […]

Continue Reading

آئینی ترمیم معاملہ، بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات

آئینی ترمیم کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسحاق ڈار اسپیکر چیمبر میں مشاورت کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے پاس ملاقات کے لیے پہنچے۔ چیمبر میں خورشید شاہ کی بھی بلاول بھٹو سے ملاقات […]

Continue Reading

مولانا فضل الرحمان قانون سازی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں، بیرسٹرگوہر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ عدلیہ سے متعلق قانون سازی غیر معمولی نہیں ہونی چاہیئے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بعض اوقات آپ عہدہ لیتے ہیں یہ سیاست کا حصہ ہوتا ہے لیکن مولانا […]

Continue Reading

آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت آئینی ترامیم کی ناکام کوشش کر رہی ہے، ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، یہ ترامیم آئین سے غداری […]

Continue Reading

تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کے […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم کا پوزیشن ہولڈر اسکول طلباء میں الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکلز سے متعلق جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے وفاقی وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک سے مشاورت کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے نیشنل الیکٹرک وہیکلز پالیسی […]

Continue Reading

گجرات: ٹرک نے ٹائر برسٹ ہونے پر موٹر سائیکل سوار 2 پولیس اہلکاروں کو کچل دیا

گجرات میں منی ٹرک ٹائر برسٹ ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار 2 پولیس اہل کاروں پر چڑھ گیا۔ حادثے میں دونوں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ پاسپورٹ آفس کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا جہاں اچانک منی ٹرک کے دونوں ٹائر برسٹ ہو گئے۔ منی ٹرک […]

Continue Reading

آئینی ترمیم،تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کے اہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کے حوالے سے تعداد پوری کرنے کیلئے ارکان اوران کیاہلخانہ کواغوا کیا جارہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سینئر سیاسی رہنما فواد چوہدری نے عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ آئینی ترمیم کا مقصد […]

Continue Reading