فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ دار حکومتی مشاورتی ٹیم ہے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے میں حکومتی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے فضل الرحمان کو مانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔انہوں […]

Continue Reading

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیےترقیاتی شراکت داروں سے ضروری مالی یقین […]

Continue Reading

تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا حق اور تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا حق اور تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ آج کے دن کی مسلمانوں کے لیے خاص اہمیت ہے، اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول […]

Continue Reading

مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد

ملک کے مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس برآمد ہوگئے ہیں۔ کراچی میں آج 3 مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں، تینوں جلوس نمائش پہنچیں گے۔ کراچی میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں سنی تحریک کی ریلی کی قیادت شاداب رضا نقشبندی کر رہے ہیں۔ ریلی لیاقت آباد […]

Continue Reading

حکومت کے آئینی ترمیم کے مسودے سے ثابت ہوگیا کہ اصل حملہ عدلیہ کے نظام پر ہونا ہے

پی ٹی آئی رہنماء سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ حکومت کے آئینی ترمیم کے مسودے ثابت ہوگیا کہ اصل حملہ عدلیہ کے نظام پر ہونا ہے، سپریم کورٹ کے متوازی عدالت بنانے سے بڑا حملہ نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ خود ایک فیڈرل آئینی کورٹ بھی ہے۔ انہوں نے سماء نیوز کے پروگرام میں […]

Continue Reading

سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی

سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی۔عدالت نے اپنے حکم نامے میں وفاق اور چاروں صوبوں میں ترقیاتی فنڈز کے معاملے سے متعلق کیس میں بلاک مختص کردہ اسکیمز یا امبریلا اسکیمز کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔عدالت نے حکم دیا کہ حالیہ منظور شدہ بجٹ […]

Continue Reading

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 249 […]

Continue Reading

وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے

وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ سردار سرفراز ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ سرفراز چاکر ڈومکی کے بھائی حیربیار ڈومکی نے کہا کہ سرفراز چاکر ڈومکی کی میت آج […]

Continue Reading

مولانا فضل الرحمٰن کی جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر وزیر کے پاس ترامیم کا ڈرافٹ نہیں تو بتائیں کہ یہ نسخۂ کیمیا کہاں سے آیا؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ وزیرِ قانون خود فرما رہے تھے کہ ان کے پاس […]

Continue Reading

این ایل آئی ٹیم نےجشن آزادی پاکستان پولو کپ جیت لیا

این ایل آئی کی ٹیم نے جشن آزادی پاکستان پولو کپ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ وہاب شہید پولو گراؤنڈ جوٹیال میں جشن آزادی پاکستان پولو کپ کا فائنل میچ این ایل آئی اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کا سکور 3-3سے برابر رہا۔جیوری نے میچ کو فیصلہ […]

Continue Reading