مریم نواز کی زیرِ صدارت پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ پر 7 گھنٹے طویل اجلاس

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ پر 7 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں 77 اقدامات، 70 منصوبوں اور 7 پروگرامز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی کہ پی ڈی ڈبلیو پی کے 28 اجلاس ہوئے، پنجاب میں عوام […]

Continue Reading

ی سی بی ،ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹ آئندہ ماہ شروع ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ ، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے 10 اکتوبر سے ملک بھر میں پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس کے افتتاحی ایڈیشن کی میزبانی کرے گا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ایونٹ میں مردوں اور خواتین ٹیموں کے الگ الگ ٹورنامنٹس ہوں گے۔ 40 اوورز کا […]

Continue Reading

دوست ممالک کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف نے اجلاس بلا لیا ہے،محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دوست ممالک کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف نے اجلاس بلا لیاہے،آئی ایم ایف ہمیں قسطوں میں رقم فراہم کریگاجس کیلئے شرا ئط کو پورا کرنا ہوگا، آئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 […]

Continue Reading

جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کا کیس، 3 ملزمان کو 11 روز کیلئے جیل بھیجنے کا حکم

جیکب آباد کی عدالت نے انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون سے زیادتی کے کیس میں متاثرہ خاتون کے شوہر اور دیور سمیت 3 ملزمان کو 11 روز کے لیے جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں […]

Continue Reading

چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں: نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت آئینی مسائل کے لیے بننی چاہیے، سپریم کورٹ میں لاکھوں کیسز التواء میں پڑے ہیں، اس لیے آئینی کورٹ […]

Continue Reading

قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد

پاکستان نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی پاکستان کے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے سے متعلق وضاحت مسترد کرتے ہیں، میزبان ملک کے قومی […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کے ممکنہ لاہورجلسے کیلئے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیارکرلیا

لاہور میں 21 ستمبر کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ جلسے کے لیے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا، پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لاہور جلسے سے قبل کریک ڈاؤن […]

Continue Reading

نواسہ رات کے اندھیرے میں نانا کے بنائے آئین پر نقب زنی کر رہا تھا: علی محمد خان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ نامکمل ہاؤس سے آپ کیسے ترامیم پاس کر سکتے ہیں؟ ہمارے لیڈر کو باہر لے کر آئیں پھر ترامیم پر بات کریں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ […]

Continue Reading

اہلیہ کے قتل پر سزا کیخلاف شوہر اور دیور کی اپیلیں منظور، سزائیں کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ نے اہلیہ کے قتل پر سزا کے خلاف شوہر اور دیور کی اپیلیں منظور کر کے سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ عدالت نے کیس کے تیسرے ملزم اور مقتولہ کامران کے دیور کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ذہنی مریض ہونے کے سبب نفسیاتی اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے […]

Continue Reading

عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے

عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، جس میں وکیل فیاض کنڈوال نے عدالت کو آگاہ کیا کہ […]

Continue Reading