کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر لیک

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر شروع ہونے سے پہلے لیک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچہ رات 12 بجے لیک ہوا۔ اس حوالے سے چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر محبوب کا کہنا ہے کہ ہم نے خدشہ ظاہر کیا تھا پیپر لیک ہو سکتا ہے، اُمید ہے لیک ہونے […]

Continue Reading

علی امین گنڈاپور نے رکاوٹیں عبور کرکے پنجاب اور لاہور گھوم کر چیلنج پورا کیا، بیرسٹر سیف

صوبہ خیبرپختونخواہ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کردیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف لاہور جلسے کا ایک ایک دن گن رہے تھے، خواجہ آصف اور عطا تارڑ اٹک پار […]

Continue Reading

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزمیں دو ہفتے رہ گئے

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تاحال انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت نہ ہو سکے، پہلا ٹیسٹ اب 2 ہفتے ہی دور ہے، مناسب ڈیل نہ ملنے سے پی سی بی کو کئی کروڑ روپے کا نقصان ہو سکتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعے کو انگلینڈ سے ہوم ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کیا […]

Continue Reading

مہنگائی میں کمی کے باوجود 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ رفتہ میں روز مرہ استعمال کی 15 اشیاء کی قیمتوں میں […]

Continue Reading

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ عمر تنویر بٹ کو مسلسل غیر حاضری […]

Continue Reading

تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے لاہور جلسے کیلئے لاٹھیاں اٹھا لیں

تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے کے لیے کارکنوں نے لاٹھیاں اٹھا لیں۔ مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کارکنوں نے لاٹھیاں ذاتی حفاظت اور راستہ صاف کرنے کے لیے اٹھا رکھی ہیں۔ دوسری جانب صوابی میں وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے لیے پنڈال تیار کرلیا گیا ہے جس میں ایک ہزار کرسیاں […]

Continue Reading

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست دے دی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق کے الیکٹرک نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے جس کی سماعت 3 اکتوبر کو ہو گی۔ نیپرا کے مطابق درخواست اگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

Continue Reading

کراچی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں رات گئے 3 مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔یونیورسٹی روڈ پر مسلح ڈاکو 8 شہریوں سے واردات کر کے فرار ہو گئے۔مسلح ملزمان شہریوں سے 12 موبائل فون نقدی اور دیگر […]

Continue Reading

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہوا ہے۔ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک سال 2024 میں دنیا کی بہترین […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست، ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو پاکستان تحریکِ انصاف کی لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جلسے کی اجازت کے لیے دائر کی گئی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ […]

Continue Reading