پی ٹی آئی حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حقیقت نہیں بلکہ ایک پروجیکٹ تھا، جس کے پیچھے مغرب کا ایجنڈا ہے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا کہ چاہے وہ امریکی کانگریس ہو یا اسرائیلی اخبارات تمام […]

Continue Reading

ملک میں اب تک منکی پاکس کے 6 کیسز رپورٹ

کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں اب تک منکی پاکس کے چھ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ ایک مریض جاں بحق ہوگیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے منکی پاکس سے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دی۔ اس موقع […]

Continue Reading

ہمیں دھمکی دے کر19ویں ترمیم کروائی گئی، لیکن آج تک دھمکی کا تفصیلی فیصلہ نہیں آیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کو وقت پر انصاف کے بنیادی حق کی فراہمی اور ٹوٹ پھوٹ کے شکار عدالتی نظام میں اصلاحات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ آئینی عدالت بنا کر ہی دم لیں گے تا کہ پھر کسی اور منتخب […]

Continue Reading

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک […]

Continue Reading

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کرچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن […]

Continue Reading

مخصوص نشستوں کے فیصلے میں جسٹس امین، جسٹس نعیم نے جو لکھا وہ انہیں زیب نہیں دیتا: تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم […]

Continue Reading

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں: دانیال چوہدری

مسلم لیگ ن کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کو کمزور کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور ملک ایک ساتھ نہیں […]

Continue Reading

چین کے صدر شی جن پنگ کی وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ پر مبارکباد

ٹجک چین کے صدرشی جن پنگ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ میں آپ کے ساتھ مل کر چین پاکستان سٹرٹیجک تعاون کے فروغ اور سی پیک کی تعمیر کیلئے کام کرنے کا خواہاں ہوں، چینی […]

Continue Reading

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے ورلڈ بینک سے قرض لی گئی رقم ملازموں کے ”اعزازیہ“میں اڑادی

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) ملازمین کو ورلڈ بینک کے پروجیکٹ ای پاک ایکیوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم فنڈ سے غیر قانونی طور پر اعزازیہ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. قومی انگریزی جریدے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میںادارے کے سابق سربراہ‘اعلی عہدیداروں اور ملازمین کے […]

Continue Reading

راولپنڈی میں تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ

راولپنڈی میں تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ٹیم محفوظ رہی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ ہلاک ڈاکو سے اسلحہ برآمد کر کے لاش اسپتال منتقل کردی گئی اور موٹرسائیکل کو […]

Continue Reading