مارگلہ نیشنل پارک کیس:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل نعیم بخاری کے درمیان تلخ کلامی

سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کے کیس میں مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل نعیم بخاری کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی. چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی […]

Continue Reading

قومی اسمبلی اجلاس،ججوں کی تعداد (ترمیمی) بل 2024 مزید غور کے لئے موخر، عدالتی نظام میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارے عدالتی نظام میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، لوگوں کو کئی کئی سال انصاف نہیں ملتا، سستے انصاف کے راستے میں حائل رکاوٹیں ختم کرنی ہیں، ان اصلاحات کے لئے اس ایوان کی کچھ ذمہ داریاں ہیں، عدلیہ میں […]

Continue Reading

نئی آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: بجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا جو نئی آئی پی پیز کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2142 ارب روپے بڑھ گئی ۔ 2015 سے بجلی کا اوسط استعمال 15000میگا واٹ رہا جب کہ مجموعی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگا […]

Continue Reading

شیر علی ارباب کا پیسکو کیخلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی شیر علی ارباب نے پیسکو کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں، لوگوں کی رائے کا اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ہم ایک پیج […]

Continue Reading

غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017ء سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید نہیں کروائی، ان کی سمز کی بندش شروع کر […]

Continue Reading

لاہور میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔نشتر کالونی میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا اشتہاری ملزمان سے مقابلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب اشتہاری عبدالرحمان ہلاک ہوگیا۔ آرگنائزڈ یونٹ کینٹ پولیس ملزم عبدالرحمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہی تھی کہ عبدالرحمان کے ساتھیوں نے اسے چھڑوانے […]

Continue Reading

نوازشریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرت کی کو شش ہو رہی ہی: بیرسٹرسیف

مشیرِ اطلاعات برائے خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرت کی کو شش ہو رہی ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے، […]

Continue Reading

ساری سیاسی جماعتیں راولپنڈی کو خوش کرنے میں لگی ہیں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کیا موجودہ صورتحال میں محمود اچکزئی ن لیگ اور پی ٹی آئی کو ساتھ بٹھا سکیں گے؟ جواب میں تجزیہ کار اعزاز سید نے کہا کہ ہماری ساری سیاسی جماعتیں راولپنڈی کو خوش کر نے میں لگی ہیں۔ تجزیہ کار فخر […]

Continue Reading

سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا

سمندری طوفان اسنیٰ سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے ماہی گیروں کو آج بھی گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آج بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مون سون کا دوسرا سسٹم خلیج […]

Continue Reading

کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کھنڈرات میں تبدیل

کر اچی میں بارشوں کے بعد شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ سیوریج کا نظام بھی درہم برہم ہو کررہ گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے، گلی محلوں کا 80 فیصد سے زائد انفرااسٹرکچر تباہ ہوچکا […]

Continue Reading