وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) طلب ،وزیراعظم اپنے دورہ امریکابارے بریفنگ دیں گے

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:14 Second

وزیراعظم محمدشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل)منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %