مولانا فضل الرحمان کا سینئر سیاستدان مولانا محمد خان شیرانی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:31 Second

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینئر سیاستدان مولانا محمد خان شیرانی کی اہلیہ کی وفات پر افسوس کا ظہار کیا ہے۔

پیر کو جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ اہل خانہ کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں، اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ مساجد مدارس میں مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے ایصال ثواب اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %