0
0
Read Time:31 Second
مسلم لیگ ن کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کو کمزور کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، دانیال چوہدری
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی اخبار نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اسرائیل کے ایجنڈے کو آگے لے جا سکتے ہیں۔
بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔