0
0
Read Time:18 Second
سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لایا گیا جہاں انکا معائنہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری 9 مئی کے مقدمے میں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔