0
0
Read Time:25 Second
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فی الحال اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ٹیکسلا کے مقام پر جی ٹی روڈ کو بلاک کیا گیا ہے جبکہ دیگر مقامات سے بھی رکاوٹوں کی شکایات آرہی ہیں۔
شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے مزید قافلے بھی اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔