ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر ایف بی آر کے 2 افسران معطل

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:24 Second

ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر ایف بی آر نے 2 افسران کو معطل کر دیا۔

اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گریڈ 18 کی افسر شذرہ حمید کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ دونوں افسران کو ڈی جی انٹیلی جنس انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کی انفارمیشن پر معطل کیا گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %