ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمٰن نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلیٰ حکومتی عہدے […]

Continue Reading

الخدمت کے تعاون سے غزہ کیلئے دسویں امدادی کھیپ روانہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کے لیے امدادی سامان کی دسویں کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔ امدادی سامان کی روانگی کی تقریب جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر ہوئی۔ تقریب میں ایم این اے ڈاکٹر درشن نے این ڈی ایم اے […]

Continue Reading

وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) طلب ،وزیراعظم اپنے دورہ امریکابارے بریفنگ دیں گے

وزیراعظم محمدشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل)منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

Continue Reading

مولانا فضل الرحمان کا سینئر سیاستدان مولانا محمد خان شیرانی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینئر سیاستدان مولانا محمد خان شیرانی کی اہلیہ کی وفات پر افسوس کا ظہار کیا ہے۔ پیر کو جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور […]

Continue Reading

اسلام آباد اور مینارپاکستان سمیت ہر جگہ احتجاج کریں گے ،قوم کو نکلنا پڑے گا،عمران خان

تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے اس وقت 3 ایمپائرز اور 3 ہی کھلاڑی ہیں جنہوں نے پی ڈی ایم کو اس لئے ساتھ ملا رکھا ہے کہ انہیں پاور میں رہنے کیلئے ایک دوسرے کی ضرورت ہے اب ہم جلسے نہیں بلکہ اسلام آباد اور مینار پاکستان سمیت ہر جگہ احتجاج کریں […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ۔ صوبائی حکومت […]

Continue Reading

روس کیساتھ کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے روس کے سفیر سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال اور باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ روس کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں، […]

Continue Reading

میڈیکل کالج میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کی استدعا

میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے، طلباء اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ عمار نعیم، شاہ زیب وزیر اور صبا ایمان سمیت 6 طالب علموں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ دوبارہ لینے […]

Continue Reading

لندن سے چوری کار کراچی میں رجسٹر کرنے کے کیس میں ایکسائز افسران بری

کسٹم کورٹ کراچی نے بینٹ لے کار کی غیر قانونی رجسٹریشن کے مقدمے سے 2 ملزمان کو بری کردیا۔کراچی میں کسٹم کورٹ نے بینٹ لے کار کی غیر قانونی رجسٹریشن کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے ڈی ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسماعیل چانڈیو اور نوید بلوانی کو بری کردیا۔ دونوں ملزمان نے بریت کی […]

Continue Reading

ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرفارمز 45، 47 کوحتمی تعین نہیں کہا جا سکتا‘چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے نصیرآباد میں انتخابی نتائج میں رد و بدل کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے پی بی 14 نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی نتائج میں رد و بدل سے متعلق درخواست پر فیصلے کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوجائے تو فارمز 45 اور 47 […]

Continue Reading