مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوکر 11فیصد پرآگئی ہے ابھی مزید کمی ہوگی

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوکر 11فیصد پرآگئی ہے ابھی مزید کمی ہوگی، بجلی بلوں کے حوالے سے دیرپا حل نکالا جا رہا ہے، ڈسکوز کو آوٹ سورس کیا جا رہا ہے، پنجاب حکومت نے بجلی قیمتوں میں کمی کی ہے تو باقی حکومتیں […]

Continue Reading

بجلی یونٹ پر 14 روپے کا ریلیف، پنجاب حکومت نے 5 کمپنیوں کو خط لکھ دیا

پنجاب حکومت نے صوبے اور اسلام آباد کے صارفین کےلیے 14 روپے فی یونٹ ریلیف کےلیے 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط ارسال کردیے۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط بھجوائے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق خطوط اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کی […]

Continue Reading

فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ہوا

ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمران خان کے دور حکومت میں 2020ء کا وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر اجلاس ہوا، جس سے متعلقہ خط سامنے آگیا۔ خط میں کہا گیا کہ 22 […]

Continue Reading

اداکارہ نمرہ خان کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

ڈیفنس میں اداکارہ نمرہ خان کو مبینہ طور پر اغوا کیے جانے والے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ایس ڈی پی او درخشاں منیشا روپیتا نے تفتیش سے متعلق ویڈیو بیان میں ماڈل کو اغوا نہیں بلکہ ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ کے ویڈیو بیان کے بعد ڈی آئی جی سائوتھ اور ایس ایس […]

Continue Reading

کوئی ہم پر اعتبار نہیں کر رہا، معیشت کے ساتھ ملک بھی تباہ کردیا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمرانو تم بھی سن لو، اسٹیبلشمنٹ بھی سن لے، بیوروکریسی بھی سن لے کہ قوم تمہارے کردار سے مطمئن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے وسائل پر قبضہ کسی […]

Continue Reading

پہلی سہ ماہی، ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے خبردار کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی سال کے دوران ایک ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا ہوگا۔ نئے چیئرمین ایف بی […]

Continue Reading

فیصل آباد: اسپتال میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا

فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال میں 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا۔ چلڈرن اسپتال فیصل آباد کے ڈاکٹر صداقت کے مطابق کامیاب آپریشن کے ذریعے بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد کے چک نمبر 94 کے شہری کی نومولود بچی کا پیٹ […]

Continue Reading

فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے: دانیال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن، بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے۔ شہرِ اقتدار اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا، قوم دیکھے گی کہ کیسے مجرموں […]

Continue Reading

صوبائی وزیر صنعت و تجارتچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کا اجلاس،قیمتوں اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کا چوتھا اجلاس محکمہ صنعت و تجارت کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں اشیا ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی انڈسٹریز آصف علی فرخ نے پرائس کنٹرول کونسل کو اٹھائے گئے اقدامات […]

Continue Reading

نومئی کے کرداروں و سہولت کاروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا،عظمٰی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جب تک 9 مئی کے ایک ایک کردار اور سہولت کار کو کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاتا ملک ترقی نہیں کر سکتا، پاک فوج کے ادارے میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے، نومئی کرنے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔ […]

Continue Reading