کے پی حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز منظور کر لی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر محکمۂ ایکسائز کی جانب سے پیش کی گئی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجاویز منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق تجاویز منظوری کے بعد وفاقی حکومت کو بھیج دی گئی ہیں، وفاق سے منظوری کے بعد خیبر پختونخوا […]

Continue Reading

راولپنڈی: بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق

حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ مقامی […]

Continue Reading

لاہور میں ایک اور ہنی ٹریپ کا واقعہ، پولیس نے 2خواتین کو گرفتار کر لی

لاہور میں بزنس مین کو ہنی ٹریپ کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ،واقعے کا مقدمہ درج کرکے 2 خواتین گرفتار کرلیا گیا۔مدعی مقدمہ بزنس مین سہیل محمود نے کہا کہ کاروباری لین دین پر ڈاکٹر ماہم نامی خاتون نے 20اگست کو گلبرگ کے ہوٹل میں بلوایا جہاں عروج نامی لڑکی ایک مرد کے […]

Continue Reading

پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل، عارف علوی سربراہ ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تشکیل شدہ کمیٹی کے سربراہ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ہوں گے، عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تجاویز […]

Continue Reading

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن […]

Continue Reading

مولانا فضل الرحمٰن کا پی ٹی آئی کیساتھ 2 کمیٹیاں بنانے پر اتفاق، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

جمیعت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں عدلیہ سے متعلق قانون سازی اور پارلیمنٹ میں مشترکہ کوششوں پر بات کی گئی۔ اجلاس کے دوران اسد قیصر نے 22 اگست کے جلسے کی منسوخی سے متعلق جے یو آئی […]

Continue Reading

26 اگست کو عام تعطیل، راولپنڈی میں امتحانات ملتوی

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ اور درس نظامی کے امتحان ملتوی کر دیے ہیں۔ جنرل […]

Continue Reading

کراچی الیکٹرک نے جولائی کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو جمع کرادی

کراچی الیکٹرک نے جولائی 2024 کی عبوری ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں جمع کرادی ہے پاور یوٹیلیٹی نے 3.09 روپے فی کلوواٹ ایف سی اے کی درخواست دائر کی ہے. نیپرا درخواست کی سماعت 29 اگست کو کرے گا عوامی سماعت کے بعد نیپرا اتھارٹی فیصلہ جاری کرے گی […]

Continue Reading

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کا اسلامی فنانس میں سکوک کا اجارا روایتی بانڈز کا قابل عمل متبادل پیش کرنے کا منصوبہ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا مختصر مدت کے سکوک مارکیٹ کو تیار کرنے کا اقدام خاص طور پر شریعت کے مطابق فنانس میںپاکستان کی مالیاتی مارکیٹ کو تقویت دینے کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام ہے سکوک کا اجرا روایتی بانڈز کا ایک قابل عمل متبادل پیش کرتا ہے جس سے سرمایہ کاروں کے […]

Continue Reading

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان نے عدالت میں درخواست جمع کرادی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 2 درخواستیں جمع کروادی گئیں، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل فراہمی سے متعلق ہے۔ درخواستیں بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کروائیں، ایک درخواست بانی پی ٹی […]

Continue Reading